انٹربینک میں امریکی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا

ویب ڈیسک: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں واضح کمی آگئی۔ انٹربینک میں 9 روپے 58 پیسے سستا ہوگیا۔
انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 228 روپے 82 پیسے کا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 14 روپے 50 پیسے سستا ہوگیا، فاریکس ڈیلر کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 226 روپے کا ہوگیا۔
منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر 238 روپے 38 پیسے پربند ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، وزرا، مشیر اور معاونین شرکت کرینگے