کامن ویلتھ گیمز میں شریک پاکستانی دستے کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

کامن ویلتھ گیمز میں شریک پاکستانی دستے کے اعزاز میں برمنگھم میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا

تقریب میں گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ سمیت برونز میڈلسٹ شاہ حسین شاہ کو کامیابی پرخراج تحسین پیش کیا گیا

مزید پڑھیں:  فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کو اردن کے ہاتھوں بھی شکست

قونصلیٹ جنرل سردارعدنان رشید سمیت پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرجنرل (ریٹائرڈ)عارف حسن،اولمپیئن ارشد ندیم، شجرعباس، سابق قومی ہاکی کپتان سمیع اللہ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق محمد نے شرکت کی پاکستانی قونصلیٹ کی جانب سے قومی اتھلیٹس کو سراہا گیا اور اعزازی شیلڈز دیں گئیں

مزید پڑھیں:  بابر اعظم کو ایک بار پھر کپتان قومی ٹیم بنائے جانے کا امکان