دورہ نیدرلینڈز کیلئے اعلان کردہ سکواڈ نے لاہور میں رپورٹ کردی

دورہ نیدرلینڈز کے لیے اعلان کردہ قومی سکواڈ نے لاہور میں رپورٹ کردی ہے،قومی  سکواڈ کی منیجر منصور رانا کی سربراہی میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹیم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر کپتان بابر اعظم کا قومی  سکواڈ کو خصوصی لیکچر ،قومی  سکواڈ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گا 11 اگست تک جاری رہنے والے کیمپ میں دو پریکٹس میچز بھی شامل ہیں فاسٹ باؤلر حارث رؤف 7 اگست جبکہ وکٹ کیپر محمد رضوان پہلے پریکٹس میچ کے بعد لاہور میں  سکواڈ کو جوائن کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ردھم کی بحالی، شاہین آفریدی کی کیویز کیخلاف 2 ٹی 20 میچز میں شرکت مشکوک