سابقہ دشمنی ایک شخص جاں بحق

پشاور، سابقہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک:پشاورتھانہ متھرا کے حدود ڈھیرے کلے میں جائیداد تنازعہ سے شروع ہونے والی سابقہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ ہوئی ہے فائرنگ کے نتیجے میں نعیم ولد ابراہیم جاں بحق ہو گیا .
فائرنگ عبداللہ، ریحان پسران سلطان و دیگر نے کی ، مقتول نعیم ایف آر پی پولیس کا اہلکار ہے ۔اطلاع ملتے ہی تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکٹھے کر لئے ۔جبکہ نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔پولیس زرائع کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے ممکنہ ٹھکانوں پر کارروائی جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  مالدیپ انتخابات، صدر معیزو کی پیپلز نیشنل کانگریس پارٹی کامیاب