روس کی یوکرین کی رہائشی عمارت پرشیلنگ

روس کی یوکرین کی رہائشی عمارت پرشیلنگ، 6افراد ہلاک

ویب ڈیسک: یوکرین کے شہر کیف میں رہائشی عمارت پر روسی فوج کی گولہ باری سے 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔

کیف کے گورنر نے کہا ہے کہ یوکرین کے شہر خارکیف میں روسی فوج نے ایک رہائشی عمارت پر شیلنگ کی ہے، شیلنگ کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی جس کے باعث 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  بجلی کا یونٹ 2 روپے 94 پیسے مزید مہنگا ہونے کا امکان

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی شہر کیف میں رہائشی عمارت پر روسی حملے کی شدید مذمت کی اور اسے قابل ”نفرت” قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں:  امریکی محکمہ خارجہ کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے منفی اثرات کا اعتراف

زیلنسکی نے کہا ہے کہ رات کے وقت حملے میں رہائشی عمارت مکمل طور پر تباہ” ہو گیا۔ یہ حملہ روس کی بے بسی کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم معاف نہیں کریں گے، بدلہ لیں گے۔