پاکستانی کرنسی

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر پھر بے قابو

ویب ڈیسک: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 11 پیسے اضافے سے 219 روپے 49 پیسے پر پہنچ گیا، گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 218 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد ڈالر کی 230 روپے میں فروخت جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کردار نہیں تھا، عمران خان
مزید پڑھیں:  دہشتگردی کے خاتمے کی لڑائی ہماری مشترکہ ہے، سرفراز بگٹی

واضح رہے 3 روز میں انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 83 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔