مردان جبر پولیس سٹیشن پر دستی بم حملہ

ویب ڈیسک: مردان میں جبر پولیس سٹیشن پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔
دستی بم حملے میں پولیس سٹیشن کا مین دروازے کو نقصان پہنچا، حملے کے نتیجے میں تھانے کا عملہ محفوظ رہا۔
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے رات گئے 2 دستی بم پھینکے۔ حملے کے دوران ایک دستی بم پھٹ گیا دوسرا ضائع ہوگیا۔
دستی بم حملے سے تھانے کے گیٹ کو جزوی نقصان جبکہ عملہ محفوظ رہا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :سینیٹ کی 11نشستوں پر 42امیدواروں کے کاغذات جمع