پشاورہائیکورٹ

پشاورہائیکورٹ کا بجلی کے بلوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی پر حکم امتناع

پشاور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی وصولی پر حکم امتناع جاری کردیا۔
ویب ڈیسک: بجلی کے بلوں پر فیول ایڈجسمنٹ سے متعلق جسٹس روح الامین اور جسٹس شاہد خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مختصر فیصلہ جاری کردیا۔
عدالت نےخیبرپختونخوا کے صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ وصولی معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت، واپڈا، پیسکو اور نیپرا کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔
فرنٹیر پرنٹنگ و پبلشرایسوسی ایشن نے فیول ایڈجسٹمنٹ کے خلاف درخواست
دائر کی تھی

مزید دیکھیں :   عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ تاخیر نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب