روپے کو دھچکا

روپے کو دھچکا، ڈالر مزید 3 روپے مہنگا

ویب ڈیسک: امریکی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ نہ رک سکا، انٹربینک میں ڈالر مزید 3 روپے 58 پیسے مہنگا ہوکر 229 روپے کا ہو گیا۔
فاریسک ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں امریکی کرنسی کا لین دین 229 روپے میں جاری ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 233 روپے ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی 225 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کوبلین ڈالرزکی نئی آئی ایم ایف قسط رواں ماہ ملنےکاامکان