عمران خان خطرناک ہیں مگر مہذب معاشرے کیلئے،وفاقی وزیر قادر پٹیل کا عمران خان کے بیان پر رد عمل

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر صحت اور پیپلزپارٹی رہنما قادر پٹیل نے عمران خان کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان خطرناک ہوں مگر مہذب معاشرے کیلئے۔
اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر قادر پٹیل نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ عمران خان کینسر کی بیماری سے بھی زیادہ خطرناک ہیں، عمران خان ملک کی معیشت اور خارجہ امور کیلئے خطرناک ثابت ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ہاں ایسے خطرناک کہ خیرات اور صدقات کے پیسے بھی ہضم کر لی۔ عمران خان کس کھیت کی مولی ہیں ہاں مگر غیرملکی فنڈنگ نے انہیں خطرناک بنایا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، طلبہ میں نئی کے ساتھ پرانی کتابوں کی تقسیم کا فیصلہ