پاکستانی کرنسی کی قدر میں مزید کمی، ڈالر ڈھائی روپے مہنگا

ویب ڈیسک: پاکستانی کرنسی روپیہ کی قدر میں کمی اور امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر مزید 2 روپے 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 232 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قدر میں 2 روپے اضافہ ہونے کے بعد 238 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  بٹگرام، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید