ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 240 عبور کر گیا

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 240 عبور کر گیا

ویب ڈیسک: انٹربینک میں امریکی ڈالر کو پر لگ گئے، انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 240 عبور کر گیا۔
انٹربینک میں ڈالر 1 روپے9 پیسےمہنگا ہونے کے بعد 240 سے اوپر پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
آخری بار 28 جولائی 2022 کو ڈالر239 روپے 94 پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہوا تھا۔
واضح رہے شہبارشریف حکومت کے 6 ماہ میں روپیہ تقریبا 58 روپے کھو چکا ہے جبکہ عمران خان کی حکومت کے ساڑھے3 سالہ دورمیں ڈالر58 روپے8 پیسوں تک مہنگا ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:  شادی ہال اور ریسٹورنٹ پر فکس ٹیکس لگائیں گے، مشیر خزانہ مزمل اسلم