بابر سرٹاپ پر موسم خزاں کی پہلی برفباری، سردی کی دستک

ویب ڈیسک: بابوسر ٹاپ اور اطراف میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔ ہر طرف سفیدی چھا گئی۔
بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ پہاڑوں پر ہلکی برفباری سے سردی بڑھ گئی، گیٹی داس اور بابوسر سے مقامی لوگوں نے چلاس اور مانسہرہ کی طرف نقل مکانی شروع کر دی۔دوسری طرف دیامر انتظامیہ نے موسم کی خرابی کے باعث بابو سرچلاس روڈ کو ٹریفک کیلئےعارضی طور پر کرکے مسافروں اور سیاحوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

مزید پڑھیں:  دوران عدت نکاح کیس کی سماعت بغیر کارروائی 6 اپریل تک ملتوی