جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کی تحصِل تحصیل برمل اعظم ورسک کے علاقے زالئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
زالئی علاقے میں ایک گھر کے سامنے بارودی سرنگ نصب کیا گیا تھا، بارودی سرنگ پٹھنے سے 2 افراد نیاز اور ناصر خان جاں بحق ہو گئے ہیں۔
واقعے میں کوئی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں لائی گئی، پولیس ودیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد ی گزرگاہ انگوراڈہ گیٹ پیدل آمدورفت کے لئے کھل گیا