انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی

ویب ڈیسک: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر مزید 3 روپے 12 پیسے سستا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 229 روپے پر آگیا دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 233 پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
واضح رہے سحاق ڈار کی واپسی کے بعد سے انٹر بینک میں ڈالر تقریبا 10 روپے سستا ہوچکا ہے۔اسحاق ڈار کی آمد سے ڈالر کی مسلسل اڑان رُک گئی، پاکستان کی گردشی قرضوں میں میں کافی حد تک کمی آگئی۔

مزید پڑھیں:  امریکہ کو پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش