پاپائے روم فرانس کی روس اور یوکرین سے تشدد اور موت کا سلسلہ بند کرنے کی اپیل

ویب ڈیسک: پاپائے روم فرانسس نے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ملکوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے۔

پاپائے روم فرانسس نے نے کہا ہے کہ تمام ملکوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے، روس یوکرین معاہدے میں اقلیتوں کے جائز قانونی حقوق کا خیال رکھا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ روسی صدر ولادیمر پوٹن تشدد اور موت کے سلسلے کو ختم کریں، یوکرینی صدر زیلنسکی امن تجاویز کے لیے اپنے دروازے کُھلے رکھیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ کا انعقاد، تمام تجارتی مراکز بند