باجوڑ کی تاریخ میں پہلی بار دن دہاڑے ڈکیتی

باجوڑ خار میں پہلی بار دن دہاڑے ڈکیتی ہوئی
نقاب پوش ڈکیتوں نے اسلحہ کی نوک پر کشمیر بیکری شاپ سے چھ لاکھ روپے نقدی چھین لیئےجس پر
باجوڑ خار میں تاجر برادری نے احتجاجاً بازار بند کردیا
تاجر برادرنے کہا جب تک چور نہیں پکڑے جاتے بازار بند رہے گا ۔

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ : موٹر سائیکل حادثے میں 3نوجوان جاں بحق