سائفر سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو لیکس کا معاملہ

سائفر سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو لیکس کامعاملہ,تحقیقات کے لیے ایف آئی اے انکوائری ٹیم تشکیل دیدی ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم5رکنی ہوگی، ایف آئی اے اسلام آباد زون کے سربراہ تحقیقاتی ٹیم کے ڈائریکٹرہوں گے،ٹیم میں آئی ایس آئی ،ایم آئی اور آئی بی کے نمائندے بھی شامل

مزید پڑھیں:  پشاور، 4 لاکھ 38 ہزار 547 خاندان رمضان پیکج سے مستفید