سوات بائی پاس رحیم آباد میں پاک فوج کی کارروائی میں دو شدت پسند ہلاک ہو گئے ۔شدت پسندوں نے پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ کی ۔ فائرنگ سے تین جوان زخمی ہو گئے ۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرلیا ،دونوں ہلاک شدگان دہشت گردوں کے سہولت کار تھے۔
