صوابی مانیری کے چار نوجوان

صوابی:مانیری کے چار نوجوان لیبیا میں زندگی کی بازی ہارگئے

ویب ڈیسک :صوابی مانیری کے چار نوجوان لیبیامیں جاں بحق ہوگئے۔میڈیاذرائع کے مطابق گذشتہ روز لیبیاسیاٹلی جانے والے بحری جہاز میں اچانک بھڑک اٹھی۔میڈیاذرائع کے مطابق بحری جہازمیں آگ لگنے کے بعد ساحل سمندرسے15لاشیں ملی ہیں۔ذرائع کا کہناہے کہ ان میں چار مانیری سے تعلق رکھتے ہیں جس میں ہارون سکنہ رشید لقمان ڈھیری،شاہ فیصل گاڑ مانیری بالا،عزیر گاڑ مانیری بالا اور نعیم باروخیل مانیری بالا بتایاجارہاہے۔اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

مزید پڑھیں:  ججز کے خط کا معاملہ:پی ٹی آئی نے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا