پشاور: خیبرپختونخوا کی لیڈی ہیلتھ ورکرز بھی احتجاج کیلئے نکل آئیں۔ جناح پارک میں ایک ایچ ڈبلیو اور ایل ایچ ایس نے احتجاجی مظاہرہ کیا

خیبرپختونخوا کے لیڈی ہیلتھ ورکرز سراپا احتجاج

پشاور: خیبرپختونخوا کی لیڈی ہیلتھ ورکرز بھی احتجاج کیلئے نکل آئیں۔ جناح پارک میں ایک ایچ ڈبلیو اور ایل ایچ ایس نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔،مظاہرین نے مطالبات کے حق میں نعرے بازکی ۔اس حوالے سے مظاہرین کا کہنا تھا کہ صوبے میں 3900 ورکرز تاحال کنٹریکٹ پر ہیں انہں مستقل کئے جائیں۔
14ہزار ورکرز 2012 سے سکیل 5 میں تعینات ہیں، اپ گریڈ کئے جائیں۔صوبہ بھر میں حفاظتی ٹیکہ جات اور آگاہی مہمات کیلئے ایل ایچ ڈبلیوز سے اضافی کام کیا جاتا ہے لیکن حقوق نہیں دئیے جارہے۔

مزید پڑھیں:  پیسوں کی حاطر ہمیں جنگ میں دھکیلنے کی کوشش ہو رہی یے، ایمل ولی خان