ایک مرلہ زمین کیلئے بیٹا،بہوں اور تین نواسوں کا سفاک قتل گرفتار

ایک مرلہ زمین کیلئے بیٹا،بہوں اور تین نواسوں کا سفاک قتل گرفتار

ویب ڈیسک: گُزشتہ روز تھانہ چورہ کی حدود بخشالی گجرات میں دلخراش واقع کا سامنا آیا تھا جس پر یہ ظالم باپ نے ایک مرلہ زمین کیلئے اپنے جواں سالہ بیٹا،بہوں اور تین نواسوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا جس پر پولیس نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سفاک ملزم کی گرفتاری کیلئے سخت احکامات جاری کئے جس پر آج تھانہ چورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سفاک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا