کوہاٹ پولیس مقابلے

کوہاٹ: تین مسلح رہزن پولیس مقابلے میں مارے گئے

ویب ڈیسک: کوہاٹ پولیس کے مطابق اکبرآباد کے ٹی ایم مل کے قریب رہزنوں کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوے تھے،واقعے کے بعد پولیس نے ملزمان کا پیچھا کیا اور مقابلے میں 3 ڈاکو کو ہلاک کر دیا.

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال