خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار تیز، پشاور سب سے زیادہ متاثر

ویب ڈیسک:محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا ایک اور مریض چل بسا،جانبحق شخص کا تعلق نوشہرہ سے ہے ۔ڈینگی سے جانبحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 13ہوگیئں.

رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے398 نئےکیسزرپورٹ ہووے، خیبرپختونخوا میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 13ہزار221ہوگیئں، خیبرپختونخواکے مختلف اسپتالوں میں مزید44ڈینگی مریض داخل، تعداد94ہوگیئں ، پشاور میں سب سے زیادہ179 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ، تعداد5415 ہوگیئں.

مزید پڑھیں:  صوابی، بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی

محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق مردان میں ڈینگی کے 53کیسز سامنے آئے، تعداد 2947ہوگئی، صوابی میں ڈینگی کے 26کیسز رپورٹ تعداد 217 ہوگئی،خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 2ہزار557ہوگیئں.