ویب ڈیسک :این اے 22 مردان 3 میں کل ہونے والے ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ۔ ڈی ایس پی سیکیورٹی مردان سعادت خان اور ڈی ایس پی تخت بھائی سرکل آیاز محمود خان کی نگرانی میں گورنمنٹ ڈگری کالج تخت بھائی میں مرد اور خواتین پریزائیڈنگ آفسروں اور دیگر عملے کو پولنگ کے تمام سامان اور بیلٹ بکس حوالہ کردیئے۔
