این اے 31 عمران خان کامیاب

این اے 31 پشاور ضمنی الیکشن: عمران خان کامیاب

ویب ڈیسک: غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 31 پشاور میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان 59972 ووٹ لیکر کامیاب .پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار حاجی غلام احمد بلور 3472 لے کر دوسرے نمبر پر رہے.

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد :میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے