پشاور بڈھ بیر فائرنگ

پشاور: بڈھ بیر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

ویب ڈیسک: ایدھی ذرائع کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کے حدود بالو خیل میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق،لاش کو پولیس کی نگرانی میں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے پشاور مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا.

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان