مکسڈ مارشل آرٹ چیمپئن شپ، عاصم خان نے ہندوستاتی فائٹر کو ڈھیر کردیا

مکسڈ مارشل آرٹ چیمپئن شپ، عاصم خان نے ہندوستاتی فائٹر کو ڈھیر کردیا

تھائی لینڈ کے شہر پتايا میں ہونے والی مکسڈ مارشل آرٹ چیمپئن شپ میں کراچی کے فائٹر عاصم خان نے اپنے پہلے راؤنڈ میں ہندوستانی فائٹر ہیوش ریڈی کو ڈھیر کردیا،مکسڈ مارشل آرٹ چیمپئن شپ میں پاکستانی فائٹر عاصم خان جاریحانہ آغاز،عاصم خان نے بھارتی فائٹر ہیوش ریڈی كو پہلے راؤنڈ میں شکست دے دی سب سے جلدی فائٹ ختم کرنے والا ٹائٹل بھی اپنے نام کرلیا ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستانی فائٹر عاصم خان نے زبردست آغاز کیا ہے ۔۔ اپنی پہلی فائٹ میں عاصم نے بھارتی فائٹر پراتک سداشیو كو شکست دے دی۔۔ دوہزار اکیس میں ہونے والی چیمپئن شپ میں انجری کے باعث وہ ایونٹ کے دیگر فائٹس نہیں لڑ سکے تھے مکسڈ مارشل آرٹ چیمپئن شپ 2022 تھائی لینڈ کے شہر پتايا میں تیرہ نومبر تک جاری رہے گی۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی 20 بارش کی نذر