جسٹس اطہر من اللہ

جسٹس اطہر من اللہ سمیت سپریم کورٹ کے نئے ججز نے حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ میں جسٹس اطہر من اللہ سمیت تین نئے ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں نئے ججز سے حلف لیا
ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں تین نئے ججز کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں نئے ججز سے حلف لیا۔
حلف اٹھانے والوں میں جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں۔
یاد رہے کہ چند روز قبل ہی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دی تھی۔

مزید دیکھیں :   مختلف تھانوں کے تفتیشی افسر میٹنگ کیلئے آئے تھے