سی پی فنڈ

سی پی فنڈ سے متعلق انتظامی سیکرٹریز کو مراسلہ

ویب ڈیسک :محکمہ خزانہ خیبر پختونخوانے سی پی فنڈز سے متعلق انتظامی سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر دیا ۔مراسلہ کے مطابق سی پی فنڈ رولز 2022 کے تحت سرکاری ملازمین سے کٹوتیاں شروع کردی گئی ہیں، وقتی طور پر سی پی فنڈ کے پیسے بنک آف خیبر کے ایک اکانٹ میں منتقل کئے ہیں، سرکاری ملازمین کو ایسیٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے ساتھ اکانٹس کھولنے کیحوالے سے اگاہ کیا جائے،سرکاری ملازمین کیلئے بینک آف خیبراکانٹ کے مقابلیمیں ایسیٹ مینجمنٹ کمپنیاں زیادہ منافع بخش ہیں۔

مزید دیکھیں :   تنزانیہ کی صدر کا یوم آزادی تقریبات منسوخ کر کے اس بجٹ سے بچوں کے ہاسٹل بنانے کا حکم