خیبر پختونخوا موسم خشک

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں موسم خشک اورسرد رہنے کا امکان

ویب ڈیسک :اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے ، گلگت بلتستان میں موسم سرد اور خشک جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا،سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، صبح کے دوران سکھر اور گردو نواح میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا،لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ ،فیصل آباد، اوکاڑہ، بہاولپور اور ملتان میں دھند پڑنے کا امکان ہے ۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں شدید بارش، نکاس آب کا نظام درہم برہم