آرمی چیف کی تعیناتی

آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے صدر عارف علوی

ویب ڈیسک : صدر پاکستان عارف علوی کا کہنا ہے۔کہ وزیراعظم کی طرف سے آرمی چیف کی تعیناتی کے بارے میں ایڈوائس آئی تو اس پر ضرور عمل کریں گے ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے یہ باتیں اپنی قریبی دوستوں سے گفتگو کے دوران میں کی جس میںعارف علوی نے آرمی چیف کی تعیناتی کے بارے میں بتایا۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت :قومی جرگہ کے رکن ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ