فواد چوہدری جھوٹے ثابت

فواد چوہدری اور زلفی بخاری ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوگئے

پی ٹی آئی کے دونوں رہنماوں فواد چوہدری اور زلفی بخاری نے 16 نومبر کو دعوی کیا تھاکہ گھڑی پہلے پاکستانی ڈیلر کو بیچی گئی پھر اس ڈیلر نے دبئی میں گھڑی فروخت کردی اس کے علاوہ ذلفی بخاری نے گھڑی کی قیمت بھی بتائی اور ڈھائی لاکھ ڈالرز میں دبئی میں بیچنے کا دعوی کیا تھا۔لیکن اب دبئی کے گھڑیوں کے ڈیلر نے بتایا کہ یہ دونوں جھوٹ بول رہے تھے۔ نہ ہم نے گھڑی خریدی، نہ کسی کو بیچی، گھڑی کی تصویر پروموشن کیلئے لگائی تھی۔ڈیلر نے خبردار کیا کہ سیاسی پروپیگنڈے کیلئے ہمارا نام استعمال نہ کیا جائے

مزید دیکھیں :   عمران خان شہباز شریف کے خلاف جھوٹی خبریں شائع کراتے رہے خود گھڑیاں چوری کرتے رہے، رانا ثنااللہ