مفتی رفیع عثمانی نماز جنازہ

مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی

ویب ڈیسک: صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ کل 9 بجے دارالعلوم کورنگی میں ادا کی جائے گی۔
گزشتہ روزصدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی طویل علالت کے بعد کراچی میں 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔
مرحوم مفتی رفیع عثمانی، مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے صدر اور دارالمدارس العربیہ کے سرپرست اعلیٰ بھی تھے۔

مزید پڑھیں:  رواں سال قرضوں کی ادائیگی کیلئے 8ہزار ارب روپے درکار ہیں،احسن اقبال