کم جونگ ایٹمی کارروائی

ایٹمی کارروائی کا جواب ایٹمی ہتھیاروں سے دیا جائے گا: کم جونگ ان

ویب ڈیسک: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ملک کو دی جانے والی دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دیں گے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کم جونگ ان نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ایٹمی کارروائی کا جواب ایٹمی ہتھیاروں سے دیا جائے گا.
جنوبی کوریا نے پڑوسی ملک پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ شمالی کوریا نے مشرق کی جانب بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔
یاد رہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے گزشتہ دنوں میزائل داغا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور سعودی عرب بہترمستقبل کیلئے کوشاں ہیں، اسحاق ڈار