وکیل قتل کرنے والا ملزم

پشاورمیں وکیل کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: ملزم نے دوروزقبل ایڈوکیٹ رضا اللہ کو اپنے افس میں فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔پولیس نے ملزم کومذیدتفتیش کے لیے تھانہ منتقل کردیا۔واضح رہے 16 نومبر کو ملگری وکیلان کے صوبائی آرگنائزر اور بار کو نسل ممبر رضا اللہ خان ایڈوکیٹ اپنے دفتر واقع ٹیپو سلطان روڈ میں موجود تھے اس دوران ملزم نے آکر انہیں گولی ماردی تھی۔پولیس کے مطابق مجروح وکیل نے رپورٹ درج کروائی تھی کہ جائیداد تنازعہ پر اس کے بھتیجے جابر ولد معراج نے ان پر فائرنگ کی تھی۔آج پولیس نے ملزم کو گرفتارکیا۔

مزید دیکھیں :   ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کے حکم پر سپیشل جے آئی ٹی تشکیل