اسلام آباد پمز ہسپتال احتجاج

اسلام آباد کا بڑا ہسپتال پمز ایک بار پھر احتجاج کا مرکز بن گیا

ویب ڈیسک :اسلام آباد کا بڑاہسپتال پمزایک بار پھر احتجاج کا مرکز بن گیا،ڈاکٹرز نے پمزہسپتالمیں آج تمام اوپی ڈیز بند رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ایم ٹی آئی قانون ختم نہ کرنے پر ڈاکٹرز نے کام سے انکارکر دیا ۔ترجمان پمزپسپتال کا کہنا تھا کہ صدر پاکستان کی جانب سے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خاتمے میں رکاوٹ کی مذمت کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چینی کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف وزیراعظم کا کریک ڈاون کا حکم