شہناز گل کا پیغام

پاکستانی پنجابیوں کے لیے شہناز گل کا پیغام

معروف اداکارہ شہناز گل نے پاکستانی پنجابیوں کے لیے پیغام دے دیا ۔آج سوشل میڈیا پر شہناز گل کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں وہ پاکستانیوں کے لیے پیغام دیتی نظر آرہی ہیں شہناز گل نے دبئی میں ہونے والی فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ ایوارڈز کی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنے پاکستانی مداحوں خصوصا ً پنجابی مداحوں کیلئے پیغام دیا کہ وہ ان سے بے حد پیار کرتی ہے۔شہناز گل نے اپنے پنجابی مداحوں کو درخواست بھی کی کہ جلد ان کے گانے آرہے ہیں انہیں ضرور سنیں واضح رہیں۔ شہناز گل کو ان کے بے خوف انداز کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل ہے شہناز گل بہت جلد دفلم کبھی عید کبھی دیوالی سے بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کرینگے