پشاور ٹریفک حادثہ

پشاور میں فائرنگ اور ٹریفک حادثہ میں تین افراد زخمی

ویب ڈیسک :پشاور میں فائرنگ اور ٹریفک حادثہ میں تین افرادزخمی ہوگئے ،واقعات کے مطابق ثمین اللہ سکنہ شہا ب خیل نے بڈ ھ بیر پولیس کو بتایا کہ اس کا ملزمان ظہور ، منظور اور غفار سا کنان شہا ب خیل کیسا تھ کسی بات پرجھگڑا ہوا جس پر ملزما ن نے اس کو ما را پیٹا اور فائر نگ کرکے زخمی کردیا ۔ ملزما ن جائی و قو عہ سے فرار ہو گئے۔
ادھر سجا دخان سکنہ تہکال نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر کے باہر مو جو د تھا جہاں ملزمان سیدا ن شاہ، صالح اور معرا ج نے اسے فائرنگ کرکے زخمی کردیا جبکہ سلما ن سکنہ صدر کو پشتہ خر ہ کے علاقہ رنگ روڈ ٹو ل پلا ز ہ پرگاڑی نے ٹکر ما رکرزخمی کردیا۔جسے ملزم ابرار سکنہ حیا ت آ باد چلا رہا تھا۔ پولیس نے تما م واقعا ت کی رپورٹس درج کرلیں ۔

مزید پڑھیں:  موجودہ نااہل حکمران عوام پر صرف ظلم ہی ڈھائے جا رہے ہیں، مزمل اسلم