فاٹا انضمام احتجاجی کیمپ

فاٹا انضمام کے خلاف احتجاجی کیمپ تیسرے روز بھی جاری

ویب ڈیسک : ال قبائل لویہ جرگہ کے زیر اہتمام فاٹا انضمام کے خلاف احتجاجی کیمپ تیسری روز بھی جاری ہے ۔ احتجاجی کیمپ میں شرکا نے جمعہ کے روز احتجاجاً پاک افغان شاہراہ کو بند کرنے کا اعلان بھی کردیا۔مقررین نے بتایاکہ فاٹا انضمام کے وقت ہمارے ساتھ کیں گئے ایک وعدہ بھی اب تک نہیں ہوا جرگہ میں یہ بھی بتایاکہفاٹا انضمام کا خاتمہ کرکے رسم و رواج بحال کیا جائے یا پھر الگ صوبہ دیا جائیفاٹا انضمام کے وقت قبائیلی عوام سے رائے نہیں لیاجرگہ کے مطابقفاٹا انضمام قبائیلی اضلاع کے وسائل و معدنیات پر قبضہ کرنا تھا۔

مزید پڑھیں:  بھارتی انتخِابات کا پہلا مرحلہ مکمل، ٹرن آوٹ 59 اعشاریہ 71 فیصد رہا