110 سال پہلے ڈوبنے والے ٹائی ٹینک جہاز سے ملنے والی گھڑی نیلام

110 سال پہلے ڈوبنے والے ٹائی ٹینک جہاز سے ملنے والی گھڑی نیلام

ویب ڈیسک: آج سے تقریباً 110 سال پہلے ڈوبنے والے ٹائی ٹینک جہاز سے ملنے والی گھڑی 98 ہزار پانڈز میںبرطانیہ میں نیلا م ہوئی۔ یہ پاکٹ واچ ٹائی ٹینک میں ہلاک ہونے والے پوسٹل کلرک آسکر اسکاٹ ووڈی کی تھی جسے 98 ہزار پانڈز یعنی ڈھائی کروڑ پاکستانی روپے سے زائدمیں نیلام کیا گیا۔14 اپریل 1912 میں جب بحرِ اوقیانوس میں ٹائی ٹینک ڈوبا تو یہ گھڑی پانی میں جا کر جم گئی تھی جسے بعد میں نکال کر آسکر کی اہلیہ کو دی گئیرپورٹس کے مطابق برطانیہ میں نیلامی کے موقع پرٹائی ٹینک جہاز سے جڑی دیگر اشیا کی بھی نیلامی کی گئی۔

مزید پڑھیں:  آصفہ بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج