وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف سے سابق صدر کی اہم ملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم ہاوس میں شہباز شریف سے اہم ملاقات میں کے دوران ملکی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
ویب ڈیسک: سابق صدر آصف علی زرداری کی اہم ملاقات کے سلسلے میں وزیراعظم ہاوس آمد، وزیراعظم شہبازشریف نے سابق صدر کا استقبال کیا۔
سابق صدر نے وزیراعظم کی مزاج پرسی کی جبکہ شہباز شریف نے سابق صدر کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
شہبازشریف اورآصف علی زرداری نے ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہبازشریف کورونا کا شکار ہوگئے تھے اور صحتیابی کے بعد ایک بار پھر انہوں نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

مزید پڑھیں:  مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، ملک بھر میں آج سے موسلادھار بارشوں کا امکان