images 21

خیبر پختون خوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 15 افراد جاں بحق

پشاور:24 گھنٹوں کے دوران مزید مزید 15 افراد کورونا وائرس سے 36 جاں بحق اور مزید 176 کیسز رپورٹ پوئے ہیں۔ صوبائی محکمۂ صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں سے 10 پشاور، 2 نوشہرہ، 1 سوات، 1 بٹگرام اور 1 کوہاٹ سے تعلق رکھتے ہیں۔ جب کہ 36 افراد صحت یاب ہو گئےہوچکے ہیں۔ صوبے میں مصدقہ کیسز کی تعداد 2799 ہوچکی ہے۔ کورونا سے صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد 161 ہوچکی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے''اختیار عوام کا '' کے نام سے خصوصی پورٹل کا اجرا کر دیا