شانگلہ میں یونیورسٹی کے قیام کافتتاح

شانگلہ میں یونیورسٹی کے قیام کا افتتاح

ویب ڈیسک : وزیر اعلی محمود خان نے شانگلہ میںیونیورسٹی کے قیام کا افتتاح کر دیا۔انھوں نے بتایا کہ یہ منصوبہ اربوں روپے کا منصوبہ ہے۔ محمود خان نے بتایا کہیونیورسٹی کے قیام سے ضلع شانگلہ کی تعلیمی پسماندگی دور ہوگی، شانگلہ کو ترقی دینے کا اپنا وعدہ پورا کر رہا ہوں وزیر اعلی نے بتایا میری خواہش ہے یہاں کے نوجوان کوئلے کی مزدوری کے بجائے اعلی تعلیم حاصل کریں۔

مزید پڑھیں:  سانحہ 9 مئی کے 5 ملزمان ضمانت حاصل کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار