آزادی مارچ میں دہشت گردی

آزادی مارچ میں دہشت گردی کا خطرہ

ویب ڈیسک :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کچھ دن پہلے حقیقی آزادی مارچ کا اعلان کیا تھا۔اور اپنے سپورٹرزکو پنڈی پہنچنے کا کال بھی دیا تھا ۔لیکن آج وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو مراسلہ بھیج دیاکہ دہشت گردی کا خطرہ ہے لہذاتحریک انصاف کے راولپنڈی اجتماع میں خود کش حملہ ہوسکتا ہے اس لیے ملتوی کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت