صوابی مدرسے کے طالب علم

صوابی میں مدرسے کے تین طالب علم 3 روز سے لاپتہ

ویب ڈیسک :محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبرپختونخوا کے سابق ٹیلی فون آپریٹر اعجاز احمد کے بھانجے عاصم ولد عبد المتین اپنے دو دوستوں خزیمہ ولد یوسف خان اور فراز ولد عنصرکے ہمراہ گزشتہ تین دنوں سے اپنے آبائی گائوں محلہ منگا خیل گائوں کھنڈہ صوابی سے لاپتہ ہیں، تینوں بچے قریبی مدرسے میں قرآن حفظ کر رہے تھے، جو مدرسے سے واپس گھر نہیں لوٹے۔ اگر کسی کو بھی تینوں بچوں کے بارے میں معلومات ہوں تووہ موبائل نمبر 0314-9481054 پر رابطہ کریں۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردی کیخلاف جنگ مشترکہ لائحہ عمل کے تحت لڑینگے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف