کیمبرج امتحانات پاکستانی طلبا

کیمبرج امتحانات میں 40 پاکستانی طلبا نے پوری دنیا میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے

ویب ڈیسک :کیمبرج امتحانات میں پاکستانی طلبا نے پوری دنیا کو حیران کر دیاکیمبرج امتحانات میں پاکستانی طلبا نے حیران کن نتائج حاصل کر کے کئی ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔
ترجمان کیمبرج کے مطابق امتحانات میں 40 پاکستانی طلبا نے پوری دنیا میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے۔ترجمان کیمبرج کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 277 پاکستانی طلبا نے کیمبرج امتحانات میں غیرمعمولی کار کردگی پر 304 ایوارڈز حاصل کیے،

مزید دیکھیں :   'جھومے جو پٹھان'شاہ رخ خان کے ساتھ دنیا بھر میں ان کے مداح جھوم اٹھے