مفتی تقی عثمانی سود کا خاتمے

ہمیں سود کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے،مفتی تقی عثمانی

ویب ڈسیک :کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ ہمیں سود کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے، سود کی لعنت ختم کرنے کے لئے متفقہ آواز بلند کرنی ہے، انہوں نے کہا کہ سب مل کر مسائل کی طرف توجہ دیں تو حل مشکل نہیں، نظریاتی اختلافات کا دائرہ کر علمی حلقوں تک محدود رہنا چاہیئے۔

مزید پڑھیں:  نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ