ویب ڈیسک :پشاورکے ٹی ایچ کے نرسزکالجزکااحتجاج تیسرے روزبھی جاری ہے ۔ نرسز کا صوبائی اسمبلی کیسامنے احتجاج جاری ہے ۔طلبا کا مطالبہ ہے کہ پراونشنل ہیلتھ سروسزکے طلبہ کو وظائف جلددیئے جائے،طلبہ کو2020سے اس سہولت سے محروم رکھا گیا ہے،مظاہرین نے مزید کہنا تھا کہ طلبا کیلئے ہسپتالوں میں انٹرن شپ کا انتظام بھی ختم کردیاگیاہے ،طالبات کوہاسٹل کی سہولت دی جارہی ہے جبکہ طلبا کونہیں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments