چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی

صدر مملکت سے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے صدر میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔
ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی عہدے سنبھالنے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پہلی ملاقات ہے، ملاقات میں ملکی سلامتی دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی۔
اس کے بعد نئی فوجی قیادت ایوان وزیر اعظم پہنچی جہاں انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کی
گزشتہ روز ٹِلی فونک رابطے میں وزیراعظم نے نئے آرمی چیف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، شیخ آباد ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے نومولود بچی اغواء